Article on other languages:
موسیقی (عربی سے ماخوذ. انگریزی: Music) فن کی ایک شکل ہے جس میں آواز کو وقت میں ایسے ترتیب دیا جاتا ہے کہ اُس سے سُر پیدا ہوتے ہیں.
گانے بجانے کے علم کو بھی موسیقی کہاجاتا ہے.
This article is from Wikipedia. All text is available under the terms of the GNU Free Documentation License.